مئی 4, 2025

عمران خان قوم سے معافی مانگیں۔ وزیر اعظم

سیاسیات- وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے فوج کیخلاف منظم مہم چلائی، بیرون ملک آرمی چیف کیخلاف مظاہرے کرائے ۔

قومی اسمبلی سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کو پاکستان سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دیں گے، ایوان کو ان معاملات کا فوری نوٹس لینا ہوگا، عمران خان کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے قوم سے معافی مانگنے تک مذاکرات کا امکان مسترد کردیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

19 − 9 =