اپریل 5, 2025

فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لشکر جھنگوی کا دہشت گرد گرفتار

سیاسیات-کراچی کے علاقے گارڈن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کےکارکن کو گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم محمد صدیق کا  تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے ہے، ملزم فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے۔

سی ٹی ڈی کا کہنا ہےکہ ملزم نے2004 میں اپنے بوہری سیٹھ غلام مرتضیٰ کو اغوا اور قتل کیا،  ملزم نے 2010 میں کتابوں کی دکان کے مالک ایوب نقوی کوبھی قتل کیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

5 × 4 =