اکتوبر 31, 2026

سیاسیات۔ وزیر اعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے میں ہفتے روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ روس کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے ہفتے روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ روس میں  وزیراعظم کے ہمراہ بڑا تجارتی وفد بھی ماسکو جائے گا جبکہ  وزیراعظم مشترکہ بزنس فورم سے خطاب کریں گے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaAOn2QFXUuXepco722Q

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

four × 4 =