سیاسیات۔ خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کے8 اہم رہنما ہماری حفاظتی تحویل میں ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی، پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر اور دیگر بھی حراست میں ہیں۔
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔








