اگست 30, 2025

سیاسیات- ایران کے سابق اسپیکر پارلیمنٹ اور سینئر سیاستدان علی لاریجانی کو ایک بار پھر ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل (SNSC) کا سیکریٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔

ایران کے سابق اسپیکر پارلیمنٹ اور سینئر سیاستدان علی لاریجانی کو ایک بار پھر ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل (SNSC) کا سیکریٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔

صدر مسعود پزشکیان کے حکم پر علی لاریجانی نے یہ اہم ذمہ داری سنبھالی۔ وہ اس سے قبل بھی 15 اگست 2005 سے 20 اکتوبر 2007 تک اسی عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل ایران کا اعلیٰ ترین سیکیورٹی اور اسٹریٹجک فیصلہ ساز ادارہ ہے، جو ملکی و بین الاقوامی پالیسیوں میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔

علی لاریجانی، جو ایران کی سیاست میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں، اس سے قبل پارلیمنٹ کے اسپیکر، وزیر ثقافت، اور ایران کے ایٹمی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaAOn2QFXUuXepco722Q

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

fifteen − six =