جون 26, 2026

سیاسیات- مولانا فیاض حسین قمی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اتحاد و وحدت کی فضا کو سازگار کرنے کے لئے متحدہ مجلس عمل سے بہتر کوئی پلیٹ فارم نہیں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی اور علامہ عارف حسین واحدی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن سے ملاقات اتحاد و وحدت کی سمت ایک بڑا قدم ہے جس سے اتحاد بین المسلمین کو فروغ ملے گا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaAOn2QFXUuXepco722Q

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

4 × four =