مئی 3, 2025

اگر بھارت کے ساتھ معاملہ ہوگا تو پوری قوم ایک ہوگی: مولانا فضل الرحمان

سیاسیات- جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر بھارت کے ساتھ معاملہ ہوگا تو پوری قوم ایک ہوگی۔

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر بھارت کے ساتھ معاملہ ہوگا تو پوری قوم ایک ہوگی، ملکی دفاع کے لیے سب مجاہد بن گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ ہم نے اپنے تعلقات بہتر کیوں نہیں کیے؟ جب تک سیاسی قیادت ساتھ نہیں ہوگی سفارتی کامیابی ممکن نہیں ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

fifteen − 6 =