سیاسیات۔ بھارت نے سلمان رشدی ملعون کی کتاب شیطانی آیات پر سے پابندی اٹھا لی۔
تین دہائیوں کے بعد ہندوستانی نژاد برطانوی مصنف سلمان رشدی ملعون کی کتاب “ایول ورسیس” پر سے ہندوستان میں پابندی کو اٹھا لیا گیا ہے۔ اس کارروائی سے مسلمانوں بالخصوص ہندوستان کے مسلمانوں کے غم و غصے کا امکان ہے۔
1988 میں، ہندوستان نے اس ناول پر پابندی عائد کی، جس میں اسلام کی توہین کی گئی ہے، اور پھر امام خمینی (رح) نے فتویٰ دیا کہ اس کا مصنف مہدور الدم ہے۔