سیاسیات۔ امریکن میڈیا کے مطابق امریکہ نے مزاحمت کو روکنے کے لیے بغداد پر دباؤ ڈالا ہے۔
Axios نے امریکی اور صیہونی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران عراقی سرزمین سے اسرائیل پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
Axios کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر اور امریکہ کے وزیر خارجہ نے عراقی وزیر اعظم پر امریکی افواج کے خلاف عراقی مزاحمتی فورسز کے حملے روکنے کے لیے دباؤ ڈالا ہے۔
انہوں نے السوڈانی سے کہا کہ وہ ایران کو عراق سے اسرائیل پر حملہ کرنے کی اجازت نہ دے اور بغداد کو خبردار کیا کہ اگر وہ ایران کے حملے کو نہ روک پایا تو وہ عراق پر حملہ کر سکتے ہیں۔