اکتوبر 5, 2024

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی وفد کا ایرانی سفارتخانے کا دورہ

سیاسیات- ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی وفد نے لیاقت بلوچ صاحب کی سربراہی میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی بھی وفد کا حصہ تھے وفد نے ایرانی سفیر محترم رضا امیری مقدم سے ملاقات کی،لبنان میں مقاومت کے سید و سردار اور انکے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور تعزیتی کتاب میں تاثرات قلمبند کئے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

3 × four =