جنوری 15, 2025

دوحہ میں شہید ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

سیاسیات- قطر کے دارالحکومت دوحہ کی مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں حماس کے شہید رہنما اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کیلئے ایرانی نائب صدر اور حافظ نعیم الرحمٰن بھی دوحہ پہنچے تھے۔

 

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

20 − eleven =