ستمبر 28, 2024

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملی یکجہتی کونسل کے وفد کی ملاقات

سیاسیات- قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے پیر سید صفدر گیلانی مرکزی سیکرٹری جنرل جمیعت علماء پاکستان و مرکزی نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان، مفتی گلزار احمد نعیمی مہتمم جامعہ نعیمیہ اور مرکزی نائب صدر ملی یکجہتی کونسل و مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف ملی امور سمیت کونسل کو مزید فعال بنانے کے حوالے سے بات چیت ہوئی، علامہ ساجد نقوی نے اتحاد امت کے حوالے سے کوششوں کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا اور وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

seven − one =