دسمبر 22, 2024

آپ کا پیغام امن اور محبت کا حامل ہے، امیر قطر کی پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو

سیاسیات- امیر قطر نے نومنتخب ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر امیر قطر نے ایرانی قوم کے لئے ترقی اور پیشرفت کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا دنیا کے لیے پیغام امن اور محبت پر مشتمل ہے۔

گفتگو کے دوران ڈاکٹر پزشکیان نے کہا کہ ایران اور قطر اس حوالے سے مشترکہ موقف رکھتے ہیں کہ خطے میں امن اور استحکام کے لیے مذاکرات اور احساس ذمہ داری سے کام لینا ہوگا۔

انہوں نے قطر کے ساتھ تعلقات کو بڑھانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کا اعادہ کیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

17 − fourteen =