فروری 6, 2025

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الاضحیٰ 17 جون کو ہوگی

سیاسیات ـ ملک بھر میں ذی الحج  1445 ہجری کا چاند نظر آگیا اور عید الاضحیٰ 17 جون پیر کو ہوگی۔

ذی الحج چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت کراچی میں ہوا۔

پشاور، کوہاٹ، کرک، اٹک سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے شہادتیں موصول ہوئیں۔

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ ملک میں یکم ذی الحج 8 جون اور 10 ذی الحج یعنی عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

14 − ten =