سیاسیات- اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے قافلے پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی ہے۔
تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے قافلے پر حملے کی کوشش کی گئی ہے۔
اسرائیلی نیوز چینل کے مطابق نیتن یاہو کے قافلے پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے ایک اسرائیلی شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔