سیاسیات- فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس راہنما اسماعیل ہنیہ کے فرزند حازم ہنیہ غزہ میں اسرائیلی بمباری می شہید ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق حازم ہنیہ کی عمر 22 سال تھی اور وہ یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ تھے۔
حازم ہنیہ آج صبح اسرائیلی طیاروں کی بمباری می شہید ہوئے۔