دسمبر 28, 2024

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کا پیکج مسترد کردیا

سیاسیات-غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کی جانب سے اسرائیل کیلئے امدادی پیکج کی مخالفت کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کے پیکج  کی مخالفت کرتے ہوئے اسے مستردکردیا اور ایوان میں اسرائیل کی امداد کا بل دوتہائی اکثریت کی درکارحد حاصل نہ کرسکا۔

واضح رہے امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کی 17.6 ارب ڈالر امداد کا پیکج پیش کیا گیا تھا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

11 + two =