مئی 4, 2025

ڈی آئی خان؛ آئل اینڈ گیس کمپنی کی سکیورٹی گاڑی پر حملہ

سیاسیات-آئل اینڈ گیس کمپنی کی سکیورٹی گاڑی پر حملے میں 3 ایف سی اہل کار زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے آئل اینڈ گیس کمپنی کی حفاظتی گاڑی پر حملہ درازندہ کے علاقے میں کیا۔ گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے دھماکہ کیا گیا، جس میں 3 ایف سی اہل کار زخمی ہو گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد اور حفاظتی اسکواڈ کے مابین فائرنگ جاری ہے۔ اس دوران ایک شہری بھی زخمی ہوا ہے۔ فائرنگ کے دوران زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

13 + 20 =