سیاسیات- پاک ایران کشیدگی کے بعد قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران دونوں اسلامی ممالک جو تاریخی، ثقافتی اور مذہبی تعلقات میں بندھے ہیں امید ہے دونون ممالک تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید اشتعال انگیز کاروائیوں سے گریز کریں گے۔
