جنوری 12, 2025

امریکہ کا ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو عافیہ صدیقی سے ملاقات کی اجازت دینے سے انکار

سیاسیات-امریکہ نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو جیل میں قید اپنی بہن عافیہ صدیقی سے ملنے جانے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے اپنی بہن سے ملاقات کے لیے واشنگٹن میں حکام سے باضابطہ اجازت حاصل کی تھی تاہم امریکی حکام نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو اپنی قید بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات کا موقع دینے سے انکار کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ میں جیل حکام نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو عافیہ صدیقی سے ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اپنی بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات کے ارادے سے امریکہ گئی تھیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

four × two =