جنوری 13, 2025

اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللّٰہ کی بھرپور جوابی کاروائیاں جاری

سیاسیات-اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللّٰہ کی بھی بھرپور جوابی کاروائیاں جاری ہیں، المنارا میں اسرائیلی فوج پر حملے کی ویڈیو جاری کردی۔

لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ نے لبنان اسرائیل سرحد پر المنارا کی بستی میں موجود اسرائیلی فوج کو نشانہ بنایا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے حماس سے لڑائی میں مارے گئے 6 فوجیوں کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں۔

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں زمینی آپریشن میں اب تک حماس کے 57 جنگجو شہید ہوچکے ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

19 − seventeen =