دسمبر 22, 2024

نواز شریف کی سعودی حکام سے ملاقاتیں جاری

سیاسیات- سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب میں حکام سے ملاقاتیں جاری ہیں۔

نواز شریف اب تک سعودی حکام کے ساتھ دو ملاقاتیں کرچکے ہیں۔ ان ملاقاتوں میں نواز شریف کے ساتھ ان کے صاحبزادے حسین نواز، ناصر جنجوعہ سمیت وفد کے دیگر ارکان بھی شریک تھے۔

نواز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے دبئی پہنچیں گے جہاں ان کی وہاں کی مقامی حکام کے ساتھ بھی ملاقاتیں طے ہیں۔

نواز شریف پروگرام کے مطابق 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

eighteen − 7 =