اکتوبر 18, 2024

ایران نے فردو جوہری سائٹ پر یورینیم کی 60 فیصد افزودگی شروع کردی

سیاسیات- ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو خط لکھ کر اس بار ے میں مطلع کردیا گیا ہے۔

سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ یورینیم افزودگی آئی اے ای اے کی حالیہ قرارداد کے جواب میں ہے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کی قرارداد کو سیاسی قرار دیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایران 3 غیر اعلانیہ جوہری سائٹس سے متعلق تحقیقات میں تعاون کرے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

five × 4 =