مارچ 30, 2025

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ؛ جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

سیاسیات- کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ٹمبا باوما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی فتح سمیٹ کر سیریز اپنے نام کریں۔

اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، نسیم شاہ کو آرام دیا گیا ہے جبکہ انکی جگہ میر حمزہ کو پلئینگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔

پاکستان کا اسکواڈ:

کپتان شان مسعود، صائم ایوب، بابراعظم، سعود شکیل شکیل، کامران غلام، محمد رضوان، سلمان آغا، عامر جمال، محمد عباس، میر حمزہ اور خرم شہزاد

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

seventeen − seven =