مارچ 30, 2025

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا

سیاسیات- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی20 میچ کل کھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا ایک میچ بارش کی نظر ہوگیا تھا۔

پاکستان نے پہلے دو میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی جبکہ تیسرے میچ میں کیویز نے کم بیک کرتے ہوئے گرین شرٹس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دی تھی۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹرز کو اہلخانہ کے ہمراہ عید گزارنے کا موقع فراہم کیا تھا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

15 − 6 =