مارچ 30, 2025

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

سیاسیات-نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

قومی ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے دوران پریس کانفرنس اسکواڈ کا اعلان کیا۔

شاہد آفریدی کے مطابق ون ڈے اسکواڈ میں کپتان بابراعظم، فخر زمان، حارث رؤف، حارث سہیل، امام الحق، کامران غلام، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، وسیم جونیئر، نسیم شاہ، سلمان آغا، شاہ نواز دھانی، شان مسعود، طیب طاہر اور اسامہ میر شامل ہیں۔

شاہد آفریدی نے بتایا کہ شاداب خان کو انجری کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

four − 4 =