نومبر 24, 2024

سرفراز احمد کو کپتان بنانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا

سیاسیات- ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی زمبابوے کیخلاف شکست کے بعد کپتان کی تبدیلی کا مطالبہ

ٹوئٹر پر حافظ نعیم نے ٹوئٹ کی کہ سرفراز کو کپتان بنانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں۔

حافظ نعیم نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ بابر اعظم ایک بہترین پلیئر ہیں، بہترہوگا کہ انہیں کیپٹن شپ کے دباؤ سے نکالاجائے، اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں کہ سرفراز احمد کوفوری طورپر تینوں فارمیٹ کا کپتان بنادیا جائے۔

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دی تھی، 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 129 رنز بناسکی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

13 − twelve =