سیاسیات- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
محمد وسیم جونیئر اور محمد نعمان کی جگہ حسن علی اور نسیم شاہ ٹیم کا حصہ ہیں ۔
نیوزی لینڈ نے ایک تبدیلی کرتے ہوئے میٹ ہنری کو ٹیم میں شامل کیا ہے