مارچ 31, 2025

بابر اعظم ون ڈے کے بعد آئی سی سی کی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بھی شامل

سیاسیات-انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر  2022  کا اعلان کردیا جس میں انگلینڈ کے بین اسٹوکس کو بطور کپتان مقرر کیا گیا ہے

آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2022  میں  پاکستان ٹیم کے کپتان  بابر اعظم کو بھی شامل کیا ہے  جو ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شامل واحد پاکستانی بیٹر ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر  2022  کا اعلان کردیا جس میں انگلینڈ کے بین اسٹوکس کو بطور کپتان مقرر کیا گیا ہے

ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کیلئے بھارت کے ریشبھ پنت،  آسٹریلیا کے پیٹ کمنز، جنوبی افریقا کے کگیسو ربادا، آسٹریلیا کے نیتھن لیون اور انگلش کھلاڑی  جیمز اینڈرسن بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

fifteen − 5 =