اپریل 19, 2025

یکم جنوری سے پاکستان میں غیر قانونی رہنے والے غیر ملکیوں سے جرمانہ وصول کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ

سیاسیات-وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم 31 دسمبر کوختم ہو گی۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یکم جنوری سے پاکستان میں غیر قانونی قیام کرنے والے غیرملکیوں سےجرمانہ وصول کیا جائے گا۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ وہ غیر ملکی جن کے پاکستان میں غیر قانونی قیام کو ایک سال کا عرصہ ہوچکا ہے ان کا نام بلیک لسٹ میں شامل کردیا جائے گا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

four × three =