اپریل 6, 2025

کالعدم ٹی ٹی پی کے ذیلی گروپوں میں اختلافات کے بعد قتل و غارت گری شروع

سیاسیات- کالعدم ٹی ٹی پی کے ذیلی گروپوں میں اختلافات کے بعد قتل و غارت گری شروع ہوگئی۔

ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کی ذیلی تنظیموں نے مرکزی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سربراہی کیلیے جنگ شروع کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان اختلافات کی بڑی اور بنیادی وجہ معاشی مشکلات ہیں۔ ذیلی تنظیموں نے وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم پر مرکزی قیادت سے احتجاج کیا اور پھر راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

3 × 2 =