اپریل 7, 2025

چوہدری شجاعت حسین کا عزم استحکام کی حمایت اور آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان

سیاسیات- مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے آپریشن عزم استحکام کی حمایت اور آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا۔

ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ ملک کودہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنےکے لیے آپریشن عزم استحکام ضروری ہے۔

چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ  قیام امن کے لیے پاکستان اور افغانستان کو روابط بڑھانےکی ضرورت ہے۔

چوہدری شافع حسین کا کہنا ہےکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اجتماعی کاوشوں سے جیتی جاسکتی ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

12 + 15 =