اکتوبر 15, 2024

پنجاب کی 11 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

سیاسیات-پنجاب کی 11 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا، گورنر ہاؤس میں گورنر بلیغ الرحمان نے نگران کابینہ کے ارکان سے حلف لیا

پنجاب کی 11 رکنی نگران کابینہ میں شامل وزرا کے نام بھی سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلال افضل، ایس ایم تنویر، ڈاکٹر جاوید اکرم  نگران کابینہ کاحصہ ہوں گے۔

اس کے علاوہ ابراہیم مراد، تمکنت کریم، ڈاکٹرجمال ناصر ، منصور قادر، وہاب ریاض، سید اظفر علی ناصر ، عامر میر اور  نسیم صادق بھی نگران کابینہ کاحصہ ہوں گے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

four × one =