فروری 13, 2025

پنجاب الیکشن: آصف زرداری نے اہم اجلاس طلب کر لیا

سیاسیات- سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے پر سابق صدر آصف زرداری نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس آج شام چار بجے زرداری ہاؤس میں ہوگا، سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی کے سینیئر رہنماوں کو بلایا ہے۔

پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری، فرحت اللہ بابر، شیری رحمان، قمرالزمان کائرہ وار ساجد طوری سمیت دیگر رہنماء بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی بھی اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔

اجلاس میں انتخابات سے متعلق اہم مشاورت ہوگی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

five × 2 =