فروری 13, 2025

پاکستان میں غیر قانونی مقیم 4 لاکھ 18 ہزار 980 افغان باشندے واپس چلے گئے

سیاسیات-حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیرقانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ 2 دسمبر 2023 کو جانیوالے 2 ہزار 55 افغان شہریوں میں 584 مرد، 426 خواتین اور 1 ہزار 45 بچے اپنے ملک چلے گئے۔ 08 دسمبر 2023 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 4 لاکھ 18 ہزار 980 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ افغانستان روانگی کیلئے 124 گاڑیوں میں 232 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1 × 1 =