اکتوبر 26, 2024

پاکستان اور سعودی عرب کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت

سیاسیات۔ پاکستان اور سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔

سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر حملہ ملکی خود مختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

سعودی عرب نے کہا ہےکہ فریقین زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں جب کہ عالمی برادری کشیدگی کم کرنے اورعلاقائی تنازعات ختم کرنےکیلئےاقدامات کرے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

one × four =