اپریل 4, 2025

پارا چنار میں اساتذہ کے بہیمانہ قتل کے بعد معطل تدریسی عمل بحال

سیاسیات-پارا چنار میں اساتذہ کے بہیمانہ قتل کے بعد معطل تدریسی عمل بحال کر دیا گیا جبکہ کئی روز کی بندش کے بعد اب تھری جی اور فورجی نیٹ سروس کو بھی بحال کردیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق تعلیمی اداروں میں چار مئی سے معطل تدریسی عمل بھی بحال کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چار مئی کو اساتذہ کے قتل کے بعد اسکولز اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی تھی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

three + 4 =