اپریل 4, 2025

وفاقی کابینہ اور پی ڈی ایم کا اجلاس آج ہو گا

سیاسیات- وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کی گرفتاری پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے۔

یہ اجلاس وزیر اعظم نے ملک میں امن وامان کی صورتِ حال پر مشاورت کےلیے بھی طلب کیا ہے۔

اسی حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ بھی کیا ہے۔

دوسری جانب حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا اجلاس بھی آج سہ پہر تین بجے طلب کیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

3 + 7 =