جون 6, 2024

وفاقی حکومت کا ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور

سیاسیات- وفاقی حکومت نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور شروع کردیا، کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق تمام وزارتوں سے رائے ملنے پر وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔

ذرائع کابینہ ڈویژن کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز کی چھٹی سے ملنے والے نتائج خاطر خواہ نہیں، چھٹی ختم کرنے پر غور عیدالاضحیٰ کے بعد کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

two + 18 =