اپریل 1, 2025

وزارت دفاع نے ابتدائی طور پر 5 فوجی عدالتوں کے قیام کی تجویز دے دی

سیاسیات- حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت دفاع نے ابتدائی طور پر 5 فوجی عدالتوں کے قیام کی تجویز دی ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق 3  فوجی عدالتیں راولپنڈی اور 2 لاہورمیں قائم کرنے کی تجویز ہے، آرمی ایکٹ کےدائرہ کار میں آنے والے کیسز کی حیثیت خصوصی ہوگی، وفاقی کابینہ ملٹری کورٹس کےقیام کی منظوری وزارت دفاع کی سمری کےذریعے دےگی۔

حکومتی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملٹری کورٹس کے فیصلوں کیخلاف ہائیکورٹس، سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہوگا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

one × 2 =