اپریل 10, 2025

نئے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ پر مبارکباد

سیاسیات-پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ پر مبارکباد پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ کی آمد پر میں ایران کی جانب سے پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ایرانی سفیر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ پاکستانی قوم اور پوری ملت اسلامیہ کی عبادات اور قربانیاں قبول و منظور فرمائے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

3 × 5 =