اپریل 5, 2025

مراد علی شاہ ایک بار پھر وزیر اعلی سندھ بننے کے لئے تیار

سیاسیات- پاکستان پیپلزپارٹی نے سید مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا  ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ میں سید مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کا منصب سونپنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اس فیصلے کے بعد مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ بنیں گے۔

واضح رہے کہ  8 فروری کو ہونےو الے انتخابات میں پیپلزپارٹی نے سندھ میں اکثریتی نشستیں حاصل کی ہیں اور وہ تن تنہا اپنا وزیراعلیٰ لانے کی پوزیشن میں ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

eleven − two =