دسمبر 17, 2024

مدارس بل آج پارلیمنٹ اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان

سیاسیات- مدارس کے معاملے پر متفقہ بل آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

سینیٹر عرفان صدیقی کے مطابق مدارس کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کی طرف جارہا ہے۔

دوسری جانب مدارس ایکٹ پر تبادلہ خیال کے لیے گورنر سندھ، وزیرتعلیم خالد مقبول اور فاروق ستار کی قیادت میں وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرےگا جس میں دینی مدارس رجسٹریشن بل سمیت دیگر قومی و پارلیمانی امور پر بات چیت ہوگی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

twenty − two =