اپریل 5, 2025

لندن: وزیر اعظم کی نواز شریف سے ملاقات

سیاسیات- لندن میں وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

نواز شریف سے ملنے کیلئے شہباز شریف میٹ پولیس کے مکمل پروٹوکول میں حسن نواز کے دفتر پہنچے۔

نواز اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں عدلیہ اور حکومت کے درمیان کشیدگی سمیت سیاسی و معاشی صورتِ حال پر گفتگو کی گئی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

20 − 19 =