مارچ 31, 2025

عید الفطر پر ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے خوشخبری

سیاسیات- عیدالفطر کے موقع پر حکومت نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری سنائی ہے۔

صارفین کا اپریل کا بجلی کا بل کم آئے گا،گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کاکہنا ہے کہ یہ مجموعی کمی ڈالر کے لحاظ سے سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹس کی وجہ سے ہوئی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

fifteen − eleven =