فروری 14, 2025

عمران خان پر قاتلانہ حملے کا واقعہ لاقانونیت کا شاخسانہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

سیاسیات ۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے پی ٹی آئی کے جلسے میں فائرنگ کی مذمت کی گئی ہے۔ میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کا واقعہ لاقانونیت کا شاخسانہ ہے۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مزید کہا کہ واقعے کی تحقیقات کر کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں۔ علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے زخمیوں کی جلد شفا یابی کی دعا بھی کی گئی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

five × five =