سیاسیات- لاہور میں زمان پارک میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کارکنوں کے ہمراہ افطار کیا۔
کارکنوں کے ہمراہ افطار کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کیلئے آپ سب نے تیار رہنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں کل سے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم شروع کرونگا۔