فروری 13, 2025

عسکری قیادت اگر خود کو آئین و قانون کے تابع کر لے تو ملک خوشحال ہو جائیگا: اعظم سواتی

سیاسیات-پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ہماری نئی عسکری قیادت اگر خود کو آئین اور قانون کے تابع کرلیں تو ملک خوشحال ہو جائے گا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ اس ملک کو نہ جوہری طاقت اور نہ ہی آرمی بچا سکتی ہے بلکہ اس کو ہمارا عزم بچا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری نئی عسکری قیادت اگر خود کو آئین اور قانون کے تابع کرلیں تو ملک خوشحال ہو جائے گا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

2 × one =