جنوری 9, 2025

ضلع کرم میں تکفیریوں کے دھرنے سے حالات بدستور کشیدہ، متاثرہ علاقوں میں اشیائے خور و نوش اور ادویات کی قلت

سیاسیات- تفصیلات کے مطابق راستے نہ کھلنے کی وجہ سے ضلع کرم کے لیے أج بھی امدادی سامان روانہ نہیں ہو سکا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کرم کے مطابق اپیکس کمیٹی اور صوبائی حکومت کے فیصلوں پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا، پارہ چنار پریس کلب کے باہر دھرنا دے کر روڈ بند کرنے والوں پر بھی مقدمات درج کرلیے گئے۔

کرم کے تمام راستے ہر صورت کھول کر آمدورفت یقینی بنائی جائے گی۔

ایف آئی آر میں نامزد پانچ دہشت گردوں میں اب تک تین پکڑے گئے ہیں، نامزد مزید دہشت گردوں اور دیگر نامعلوم حملہ آوروں کی گرفتاری اور تحقیقات کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

20 − 2 =