فروری 14, 2025

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی، خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

سیاسیات- حکام کے مطابق یہ کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کی گئی جس میں خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ صدام لنگڑا ہلاک ہوگیا جب کہ دہشتگرد کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے۔

دوسری جانب بنوں میں پولیس چوکی پر دستی بم سےحملہ کیا گیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

one + 19 =